உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Lahore' کی اداکارہ شردھا داس نے بلیک ساڑی میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل

    Shraddha Das : شردھا داس ساوتھ سنیما کی اداکارہ ہیں، لیکن وہ تمل ، تیلگو کے علاوہ اور بھی دوسری زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں ۔ اداکارہ اپنے اسٹائلش اور گلیمرس لک کو لے کر مشہور ہیں ۔ کبھی وہ پردے پر اپنی اداکاری سے لوگوں کا دل جیتتی ہیں تو کبھی سوشل میڈیا پر گلیمرس انداز سے ۔ ایک مرتبہ پھر شردھا اپنی تصویروں سے فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔