உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بہن آشا بھوسلے نے اپنے سے دوگنی عمر کے شخص سے کر لی تھی شادی، ٹوٹ گئی تھیں Lata Mangeshkar

    جہاں ایک طرف لتا نے کیریئر میں اونچی پروازبھری، وہیں نجی زندگی میں انہیں بہت سے مشکلات سے بھی گزرنا پڑا۔ لتا کی سگی بہن آشا بھونسلے سے ان کے تعلقات کو لے کر بھی بالی ووڈ کی گلیاروں میں کئی کہانیاں سامنے آتی رہیں۔ والد کی موت کے بعد لتا کے سر پر گھر کی ذمہ داری آ گئی، لیکن جس گھر کو ہینڈل کرنے لتا جی جان سے لگی تھیں اس گھر میں اس وقت طوفان آ گیا جب ان کی چھوٹی بہن آشا نے اپنے سے دوگنے عمر کے آدمی سے شادی کر لی اور گھر چھوڑ کر چلی گئیں۔