امریکی اداکارہ اور ڈانسر لارین گوٹلیب نے تصدیق کی ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں۔ انہوں نے بوائے فرینڈ کے ساتھ کئی رومانوی تصویریں شیئر کی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ لارین نے بالی ووڈ فلم 'اے بی سی ڈی: اینی باڈی کین ڈانس' میں کام کیا اور اپنے ڈانس اور اداکاری کی مہارت سے ہندوستان میں مقبولیت حاصل کی ہے۔ (تصویر کریڈٹ - Instagram@laurengottlieb)