உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بعد نماز عصر ممبئی کے جوہو قبرستان میں ہوگی دلیپ کمار کی تدفین

    کئی دہائیوں تک بڑی اسکرین پر راج کرنے والے اداکار دلیپ کمار (محمد یوسف خان) Muhammed Yusuf Khan آج ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کی تدفین ممبئی کے جو ہو قبرستان میں بعد نماز عصر ہوگی۔