یہ ہے فلم 'مردانی 2' کا خونخوار ولین، تصویروں میں دیکھیں ان کی حقیقی زندگی کا جلوہ
جن لوگوں نے رانی مکھرجی کی فلم مردانی 2 دیکھی ہے انہوں نے خونخوار ولین پر بھی دھیان دیا ہوگا۔ فلمی پردے پر معصوم نظر آنے والا وہ حیوان اور کوئی نہیں بلکہ ٹی وی اداکار وشال جیٹھوا ہیں۔
جن لوگوں نے رانی مکھرجی کی فلم مردانی 2 دیکھی ہے انہوں نے خونخوار ولین پر بھی دھیان دیا ہوگا۔ فلمی پردے پر معصوم نظر آنے والا وہ حیوان اور کوئی نہیں بلکہ ٹی وی اداکار وشال جیٹھوا ہیں۔
5/ 2
ذرائع کے مطابق تو اس فلم میں کوئی بھی اداکار ریپسٹ کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں ہورہا تھا۔ ایسے میں وشال جیٹھوا نے اس کردار کو کرنے کی ہمت دکھائی۔
5/ 3
بتادیں کہ وشال جیٹھوا ایک ہندوستانی ٹی وی اداکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات سونی ٹی وی کے ایک سیریل بھارت کا ویر پتر۔ مارانا پرتاپ سے کی تھی۔
5/ 4
وہیں اس کے بعد وہ اپنے اس سفر میں آگے بڑھتے رہے اور 2016 میں وشال کو کرائم پٹرول کے ایک کیس میں بھی ایکٹنگ کرنے کا موقع ملا ہے۔
5/ 5
وشال جیٹھوا وہ سنکٹ موچن ہنومان، تھپکی پیار کی، دیا اور باتی ہم اور چکردھاری اجے کرشن میں کام کرچکے ہیں۔