உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ کپور خان کی طرح اس حاملہ اداکارہ نے بھی سب کے سامنے فلانٹ کیا کیوٹ بیبی بمب، تیسرے بچے کو دینے والی ہیں جنم

    لیزا ہیڈن (Lisa Haydon) نے سوشل میڈیا پر اپنی بکنی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں لیزا بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں حال ہی میں لیزا نے ایک نیا گھر خریدا ہے۔ اپنے تیسرے بچے کا استقبال لیزا نئے گھر میں کرنا چاہتی ہیں۔ اس نئے گھر کی کچھ تصویریں لیزا نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ وہیں کرینہ نے بھی اپنے بچے کی پیدائش سے پہلے اپنے گھر کو خوب سجایا تھا۔