உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Lisa Haydon Photos: لہروں کے درمیان سرفنگ کرتی ہوئی نظر آئیں لیزا ہیڈن، اداکارہ کا ٹونڈ فیگر دیکھ کر پوجا ہیگڑے ہوئیں فدا

    Lisa Haydon New Photos: بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن (Lisa Haydon) ایک بار پھر سے اپنی سجلنگ ریولنگ تصاویرکی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ سمندر کی لہروں کے درمیان لہروں میں سرفنگ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔