உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بی ایم سی نے توڑا کنگنا رانوت کا 48  کروڑ کا دفتر، سامنے آئیں ایسی تصویریں

    کنگنا رانوت کے دفتر پر لگے نئے نوٹس میں بتایا گیا تھا کہ کنگنا رانوت کو پہلے نوٹس کے ذریعہ 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا، جس کے جواب میں انہوں نے سات دن کا وقت مانگا تھا۔ لیکن بی ایم سے نے اس پر فوری کارروائی کی ہے اور نیا نوٹس لگاکر غیر قانونی طریقے سے تعمیر کو روکنے کی بات کہی ہے۔