اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو بڑی راحت، این سی بی سے ملی کلین چٹ کو چیلنج کرنے والی عرضی واپس، ہائی کورٹ نے کہی یہ بات

    Aryan Khan Cordelia cruise drugs Case: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو کارڈیلیا کروز ڈرگس معاملہ میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو سے کلین چٹ مل چکی ہے ، لیکن اس کے خلاف چیلنج کرنے والی ہندو مہا سنگھ ے عرضی داخل کی تھی ۔ اب اس عرضی کو واپس لے لیا گیا ہے ۔ بامبے ہائی کورٹ نے اس عرضی کو صرف بپلیسٹی کے لئے دائر کرنے کے طور پر دیکھا ہے ۔

    تازہ خبر