உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Mahesh Babu سے اداکار Suriya تک، ساوتھ کے وہ اسٹارس جن کا بالی ووڈ حسیناوں پر آیا دل پھر کی شادی

    بالی ووڈ اور ساوتھ سنیما (South cinema) کا ناطہ پرانا ہے۔ یہاں سے کئی اداکار اور اداکارہ ساوتھ میں کام کرتے ہیں تو کئی جنوبی اسٹارس بالی ووڈ میں بھی اداکاری کا لوہا منواتے ہیں۔ اس دوران سبھی ہیرو اور ہیروئن ساتھ میں کام کرتے ہیں اور ریل لائف والا پیار نبھاتے نبھاتے کب ریئل لائف میں بدل جاتا ہے، انہیں بھی پتہ نہیں چلتا ہے۔ ایسے میں ساتھ کے ان کے فنکاروں کے بارے میں بتا رہے ہیں، جن کے بالی ووڈ کی حسیناوں (Bollywood Actors) پر دل آگیا اور پھر بعد میں دونوں نے ایک دوسرے کی زندگی بھرساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا۔ اس فہرست میں مہیش بابو (Mahesh Babu) سے لے کر اداکار سوریہ (Suriya) تک کا نام شامل ہے۔ آئیے جانتے ہیں۔