உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کو کیا KISS، مداحوں نے کھولا وائرل تصویر کا راز

    دونوں کی ایک بلیک اینڈ وہائٹ تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ جس میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ دونوں کی تصاویر ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہیں۔ دراصل ، اسٹائلسٹ نے عالیہ بھٹ کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ کیمرے کے لیے پوز دے رہی ہیں۔ اس میں کچھ فوٹو فریم ان کے پیچھے رکھے ہیں۔ ان میں سے ایک میں عالیہ رنبیر کے ساتھ رومانٹک پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

    تازہ خبر