உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب مہیش بھٹ Ali Bhattکی شادی کیلئے نہیں تھے راضی، باتھ روم میں بند کرنے کی دیتے تھے دھمکی لیکن آج دلہن بناکر خود کردیا بیٹی کو وداع

    Ranbir Kapoor-Alia Bhatt wedding: عالیہ نے بتایا تھا کہ مہیش بھٹ نہیں چاہتے تھے کہ وہ شادی کریں۔ اس کے علاوہ ایک بار مہیش بھٹ نے دھمکی دیتے ہوئے انہیں کہا تھا کہ وہ شاہین اور عالیہ کو باتھ روم میں بند کر دیں گے اور اپنی نظروں سے دور نہیں ہونے دیں گے۔