உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی عالیہ بھٹ کی شادی نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں مہیش بھٹ، باتھ روم میں بند کرنے کی دیتے ہیں دھمکی

    عالیہ نے بتایا تھا کہ مہیش بھٹ نہیں چاہتے ہیں کہ وہ شادی کریں۔ اس کے علاوہ ایک بار مہیش بھٹ نے دھمکی دیتے ہوئے انہیں کہا تھا کہ وہ شاہین اور عالیہ کو باتھ روم میں بند کر دیں گے اور اپنی نظروں سے دور نہیں ہونے دیں گے۔