உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہیما چودھری نے کہا- بالی ووڈ میں آگئی ہے تبدیلی، پہلے لوگ چاہتے تھے صرف ورجن اداکارہ

    مہیما چودھری (Mahima Chaudhry) نے اس بارے میں بات کی کہ کیسے فی میل اداکارہ کے لئے ہندوستانی فلم صنعت میں اب پہلے کے مقابلے تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے شادی کے بعد کیریئر ٹھپ ہوجاتا تھا، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔