جب ہم نے مہیما گپتا کے انسٹا گرام (Mahima gupta Instagram) کو کھنگالا تو وہاں ان کی ایک سے بڑھ کر ایک تصویر دیکھنے کے لئے ملی ہے۔ وہ ریئل لائف میں اسٹائلش (Mahima gupta Stylish) اور گلیمرس نظر آرہی ہیں۔ ان کی فٹنس (Mahima gupta Fitness) اور خوبصورتی کے آگے تو بالی ووڈ کی اسٹائلش ہیروئن بھی پھیکی ہیں۔