اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ماہرہ خان سے صبا قمر سمیت جانئے کتنی امیر ہیں پاکستان کی یہ اداکارائیں، بالی ووڈ میں آچکی ہیں نظر

    Pakistani Actresses Networth: ہندوستان کے بڑے بالی ووڈ ستارے جہاں کروڑوں میں کماتے ہیں۔ اسی طرح پاکستان میں بہت سی ایسی اداکارائیں ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیت اور اپنے کرداروں سے پاکستانی انڈسٹری میں بہت نام کمایا ہے۔ ان میں سے کچھ اداکارائیں ایسی ہیں جو کروڑوں کماتی ہیں۔ پاکستان کی کئی میڈیا رپورٹس میں ان مشہور اداکاراؤں کی کل دولت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ آج ہم آپ کو پاکستان کی چند اداکاراؤں کی کمائی کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ان میں سے کچھ نے بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

    تازہ خبر