உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ اور ارباز خان ایئر پورٹ پر بیٹے ارہان سے مل کر ہوئے جذباتی، دیکھیں تصاویر

    ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور ان کے سابق شوہر ارباز خان (Arbaaz Khan) جمعہ کے روز ممبئی ایئر پورٹ پر نظر آئے۔ دراصل دونوں اپنے بیٹے ارہان کو ایئر پورٹ سے ریسیو کرنے پہنچے تھے۔ ارہان اعلیٰ تعلیم کے سبب بیرون ملک میں تھے۔ وہ سردیوں کی چھٹیوں میں گھر لوٹے ہیں۔ دونوں بالی ووڈ شخصیات نے بیٹے کو گلے لگا کر استقبال کیا۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔