உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرینہ اور سیف کے نوزائیدہ بیٹے سے ملنے پہنچے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ ، فوٹوگرافرس کو دیکھتے ہی کیا یہ کام

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کی بیسٹ فرینڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اور اداکار ارجن کپور (Arjun Kapoor) بھی ان سے اور ان کے نوزائیدہ بیٹے سے ملنے پہنچے ۔ ملائیکہ اور ارجن کپور ، کرینہ کپور کے گھر کے باہر دیکھے گئے ۔ یعنی ملائیکہ تنہا نہیں بلکہ بوائے فرینڈ ارجن کپور کے ساتھ کرینہ اور ان کے نئے مہمان سے ملنے پہنچی تھیں۔