உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ کے گلیمرس اوتار نے مداحوں کے اڑائے ہوش، صارف نے کہا- اف... 47 سال میں اتنی خوبصورت

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی گلیمرس تصاویر کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں آف شولڈر جمپ شوٹ میں کچھ تصاویر کو شیئرکیا ہے، جو خوب وائرل ہو رہی ہیں۔