உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب ملائیکہ اروڑہ نے بتایا طلاق کی پہلی والی رات کیا ہوا تھا اور کھولا یہ بڑا راز بولیں حمل کی حالت میں بھی۔۔۔

    دراصل ملائکہ اروڑہ گزرے دنوں نیہا دھوپیا کے چیٹ شو، "نوفلٹر نیہا" میں پہنچی تھیں۔ اداکارہ نے اس شو میں کئی بڑے انکشافات کئے ہیں۔