ملائیکہ اروڑہ نے انسٹا گرام پر یہ تصاویر تقریباً تین گھنٹے پہلے شئر کی ہیں، جس پر 40 ہزار کے قریب لائکس آگئے ہیں۔ سیلبس کے ساتھ ساتھ مداح ان کی تصاویر پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔ کئی نیٹجنس کو ملائیکہ اروڑہ معصوم لگ رہی ہیں۔ (Instagram/malaikaaroraofficial)