உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ملائیکہ اروڑہ اس خاص جگہ منائیں گی اپنے بوائے فرینڈ کا برتھ ڈے، سامنے آئی انتہائی رومانٹک تصاویر

    ارجن کپور (Arjun Kapoor) نے پیرس چھٹیوں سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کے ساتھ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ تصویروں میں ملائیکہ اور ارجن ایفل ٹاور سے دور، لیکن سامنے پوز دیتے نظر آرہے ہیں ۔