உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Malavika Mohanan Pics: سوشل میڈیا سینسیشن بنیں مالویکا موہنن، سفید رنگ کے آوٹ فٹ میں برپا کیا قہر

    Malavika Mohanan Latest Photoshoot: ساوتھ سنیما کی خوبصورت اداکارہ مالویکا موہنن (Malavika Mohanan) ’سوشل میڈیا سینسیشن آف دی ایئر‘ بن گئی ہیں۔ اس بات کی جانکاری اداکارہ نے خود اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔ ساتھ ہی اپنی تازہ ترین فوٹو شوٹ سے قہر برپا کرنے میں بھی کوئی کمی نہیں چھوڑی ہے۔