உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس حاملہ اداکارہ نے پیٹ میں پل رہے بچے کیلئے لکھی دل کی بات، ہو جائیں گے آپ بھی جذباتی

    Malayalam actress Mythili Enjoys Pregnancy: ملیالم اداکارہ میتھلی ان دنوں اپنے حمل کے وقت سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنے بے بی بمپ کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس نےپیسٹل کافتان ڈریس میں اپنا تازہ ترین فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔

    تازہ خبر