ملیالم اداکارہ (Malyalam Actress)ثانیہ ایپن (Saniya Iyappan) ان دنوں مالدیپ میں ہیں اور اپنے ہاٹ۔سیکسی انداز سے سوشل میڈیا کا درجہ حرارت بڑھا رہی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 2
اداکارہثانیہ ایپن (Saniya Iyappan) نے حال ہی میں ایک ویڈیو پوست کیا تھا جس میں وہ کوچی ایئرپورٹ پر تھیں۔ انہوں نے پوسٹ کے ذریعے سے جانکاری دی کہ وہ چھٹیوں پر جا رہی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 3
اس کے اگلے ہی دن انہوں نے اپنی ایک بنداس تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جس کے ذریعے صاف ظاہر ہوا کی وہ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 4
دراصل اداکارہ اپنے یوم پیدائش کو خاص بنانے کیلئے مالدیپ پہنچی تھیں۔ اور مالدیپ سے انہوں نے ایک کے بعد ایک کئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 5
گزشتہ کچھ دنوں سے اداکارہ کی تصویروں کا سیلاب سا آگیا ہے۔ مسلسل ثانیہ اپنی تصویریں شیئر کر ہی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 6
اس تصویر میں ثانیہ بلیک سوئم سوٹ (Saniya Iyappan Swimsuit) پہنے نظر آ رہی ہیں جو کافی وائرل بھی ہوئی۔ سمندر کنارے بیٹھے اس تصویر میں ثانیہ بیحد حسین لگ رہی ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 7
مالدیپ اپنے خوبصورت سمندر کیلئے کافی مشہور ہے۔ اس لئے ثانیہ کے علاوہ کئی اور بالی ووڈ سلیبرٹیز بھی مالدیپ چھٹیاں منانے جاتے رہتے ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 8
کورونا وبا بحران میں جب لاشیں جل رہی ہیں ایسے میں سلیبس اپنی پریشانیوں کو کم کرنے کیلئے مالدیپ پہنچ رہے ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 9
بتادیں کہ کئی سلیبس ان دنوں چھٹیاں منانے اور مشکل وقت سے نکلنے کیلئے مالدیپ پہنچے جہاں سوشل میڈیا یوزرس انہیں ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan
10/ 10
مالدیپ سمندر کی خوبصورتی کی خاصیت کو لیکر سلیبس کی پسندیدہ جگہ ہے جہاں سکون بھی ہے ایسے مٰیں سکون پانے کیلئے لوگ اکثر یہاں چھٹیا گزارنے جاتے ہیں۔ Instagram/@_saniya_iyappan