اداکارہ ملکہ شیراوت اپنی فلموں میں بولڈ رول ادا کرنے کیلئے مشہور ہیں ۔ سال 2003 میں فلم خواہش سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اس اداکارہ نے بولڈ سین سے بالی ووڈ میں سنسنی مچا دی تھی ۔ اس فلم میں 17 کسنگ سین دئے تھے ۔ اس کے بعد فلم مرڈر میں تو زبردست بولڈ سین کرکے فلم کو سپرہٹ بنادیا تھا ۔ بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ فلم دی متھ میں جیکی چین کے ساتھ کام کرنے کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہی تھیں ۔ تصویر : mallikasherawat/Instagram