
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت طویل وقت سے فلموں سے غائب ہیں، لیکن وہ سوشل میڈیا پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں وہ کیرلا میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور آج یعنی 31 دسمبر کو انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس سال کو الوداع کہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mallikasherawat)

ملیکا شیراوت کی یہ تصویر اب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جس میں ان کا بکنی اوتار نظر آرہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mallikasherawat)

ملیکا شیراوت گزشتہ کچھ دنوں سے اپنے انسٹا گرام پر مسلسل کیرلا سے اپنی تصویریں شیئر کر رہی ہیں، جس میں ان کا بولڈ انداز دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ لوگوں کو ملیکا شیراوت کا یہ انداز بے حد پسند آرہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mallikasherawat)

واضح رہے کہ ملیکا شیراوت بالی ووڈ میں اپنے سب سے بولڈ انداز کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ملیکا شیراوت ان اداکارہ میں سے ایک ہیں، جنہوں نے 28 سال سے لے کر 65 سال تک کے اداکار کے ساتھ انٹیمیٹ سین کئے ہیں۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mallikasherawat)

حصار کے ایک چھوٹے سے گاوں میں پیدا ہوئیں ملیکا شیراوت نے بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک کا سفر طے کرلیا ہے۔ ملیکا شیراوت نے اپنی فیملی کے خلاف جاکر فلموں میں کام کرنا شروع کیا۔ بعد میں ان کی فیملی نے انہیں قبول کرلیا۔ ان کا اصلی نام ریما لانبا ہے۔ فلموں میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام بدل کر ملیکا شیراوت رکھ لیا۔ تصویر کریڈٹ: Instagram @mallikasherawat)