உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    44 سالہ اداکارہ ملکا شیراوت کی بکنی تصاویر انٹرنیٹ پر مچارہی ہیں تہلکہ ، جانئے کیوں

    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملکہ شیراوت سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان دنوں ملکہ شیراوت کی کچھ تھروبیک تصاویر انٹرنیٹ پر کافی تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ ان تصاویر میں ملکہ بکنی میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ دیکھئے ان کی کچھ تصاویر ۔