உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ساوتھ انڈیا کی اس مشہور اداکارہ نے بلیک ڈریس میں دکھایا انتہائی بولڈ انداز، تصاویر وائرل

    Samyuktha Menon Photoshoot: ملیالم اداکارہ سنیکتا مینن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی کوئی نہ کوئی بولڈ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ لوگ انہیں ان کی فلموں کے ساتھ ساتھ ان کی بولڈنیس کیلئے بھی جانتے ہیں ۔ اب اداکارہ کی بلیک ڈریس میں کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔