منداکنی (Mandakini) نے فلم ’رام تیری گنگا میلی‘ میں اپنی گلیمرس اداوں سے پردے پر تہلہ مچا دیا تھا۔ حالانکہ کئی یادگار فلمیں دینے کے بعد اداکارہ لائم لائٹ سے غائب ہوگئیں اور بھلا دی گئیں۔ آئیے، منداکنی کے یوم پیدائش پر ان کی زندگی سے متعلق کچھ دلچسپ باتیں جانیں۔ (تصویر کریڈٹ: Instagram@mandakiniofficial)