49 سال کی عمر میں بھی بکنی میں انتہائی بولڈ نظر آرہی ہیں اداکارہ مندنا بیدی ، دیکھئے تصاویر
اداکارہ مندرا بیدی 49 سال کی ہوگئی ہیں ۔ مندرا بیدی نے شانتی سیریل سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ ٹی وی پرزینٹر کے طور پر بھی مندرا بیدی کافی سرخیوں میں رہی ہیں ۔
News18 Urdu | Apr 16, 2021 05:21 PM IST
1/ 11
اداکارہ مندرا بیدی 49 سال کی ہوگئی ہیں ۔ مندرا بیدی نے شانتی سیریل سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ ٹی وی پرزینٹر کے طور پر بھی مندرا بیدی کافی سرخیوں میں رہی ہیں ۔ (Credit- Mandira Bedi/Instagram)
2/ 11
ریئلٹی شو خطروں کے کھلاڑی سے لے کر انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا ہے ، لیکن عمر کے اس مرحلہ میں بھی مندرا بیدی کی فٹنس کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ اکثر و بیشتر وہ اپنی بولڈ تصاویر سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔ (Image: Instagram)
9/ 11
لال بکنی میں مندرا بیدی اپنے پرفیکٹ فیگر کو فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ (Image: Instagram)
11/ 11
اسٹرپڈ بکنی میں ٹونڈ باڈی فلانٹ کرتی ہوئی مندرا بیدی کی اس تصویر کو دیکھ کر فینس کریزی ہوئے جارہے ہیں ۔ (Image: Instagram)




