உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر کی موت کے 5 دن بعد مندرا بیدی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تصویر، لوگوں نے ایسے دئے رد عمل

    مندرا بید نے ان تصویروں کے ساتھ کچھ لکھا تو نہیں لیکن ایک ٹوٹے دل والا اموجی بنایا ہے۔ جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ شوہر کی موت سے مندرا بیحد ٹوٹ گئی ہیں۔