உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کی سالگرہ اور ویلنٹائن پر آنجہانی شوہر کی یاد میں مندرا بیدی نے شیئر کیں شادی کی تصاویر، دلہن بنیں آئیں نظر

    بتادیں کہ اداکارہ مندرا بیدی کے شوہر راج کوشل کا تیس جون کو دل کادورہ پڑنے سے موت ہو گئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ اور مقبول میزبان مندرا بیدی (Mandira Bedi) نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کر کے سب کو جذباتی کر دیا۔ ویلنٹائن ڈے پر، مندرا بیدی نے Valentine's Day کے موقع پر اپنے آنجہانی شوہر راج کوشل کو یاد کرتے ہوئے ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔