اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مندرابیدی کرکٹرس پر لگا چکی ہیں یہ سنگین الزام، 50 سال کی عمر میں بھی لگتی ہیں بیحد حسین

    اب 50 سال کی عمر میں مندرا بیدی ایک بار پھر کرکٹ شو کی میزبانی کے لیے تیار ہیں اور وہ اس میں گلیمر ڈالنے جا رہی ہیں، کیونکہ مندرا کی عمر 50 سال ہونے کے باوجود کرکٹرز بھی ان کی فٹنس دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ 50 سال کی عمر میں مندرا کی فٹنس کا ہر کوئی قائل ہے۔

    تازہ خبر