உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر کے ساتھ دلہن بنی کچھ ایسا کرتی نظر آئیں یہ اداکارہ، بیحد ہی خاص انداز میں کرایا فوٹو شوٹ

    شردھا آریہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ اسٹیج پر صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔ ان کے شوہر راہل انہیں کمر میں ہاتھ ڈال کر پکڑے ہوئے ہے، جب کہ دوسرے ہاتھ سے ان کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔