உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    علی ظفر کے ساتھ کئی بار اسٹیج شئیر کر چکی ہیں میشا شفیع، یہ ہے جنسی زیادتی کا پورا معاملہ

    میشا شفیع نے می ٹو کیمپین کے تحت اپنی خاموشی توڑتے ہوئے گلوکار اور اداکار علی ظفر پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔