உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Anushka Sharma کے ساتھ کام کرچکی اس اداکارہ کو بکنی سے نہیں اعتراض ، لیکن Intimate Scenes پر دیا یہ بڑا بیان

    اداکارہ مہرین کور پیرزادہ (Mehreen Kaur Pirzada) ساوتھ فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں ۔ وہ انوشکا شرما کی ہندی فلم Phillauri میں بھی نظر آئی تھیں ، لیکن وہ زیادہ تر تیلگو فلموں میں نظر آتی ہیں ۔ اداکارہ نے پردے پر کام کرنے کیلئے اپنی کچھ حد طے کررکھی ہے ، جس کے بارے میں یہاں ہم آپ کو جانکاری دے رہے ہیں ۔