உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرداشیاں کی ڈریس نے کھینچا سب کا دھیان، لوگوں نے میم بناکر دے ڈالے مزاحیہ ردعمل

    اس سال کے میٹ گالا کی تھیم ' (In America: A LExicon of Fashion)' ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی مشہور چیریٹی ایویںٹ میں کچھ انوکھے انداز اور ڈریس دیکھنے کو ملے۔ کم کرداشیاں کے لباس نے دنیا بھر کے لوگوں کو ہنسنے کا موقع دیا ہے۔