ممبئی: امریکی ماڈل اور فیشن ڈیزائنر جنہیں میکسیکن کم کرداشیاں (Mexican Kim Kardashian) کے نام سے جانا جاتا تھا کی 29 سال کی عمر میں موت ہو گئی ہے۔ جوسلین کانو (Joselyn Cano) نام کی یہ ماڈل ماڈلنگ کی دنیا کا بڑا نام تھیں۔ سامنے آئی اطلاع کے مطابق جوسلین کانو (Joselyn Cano) کی موت بٹ۔لفٹ سرجری کرانے کے بعد ہوئی ہے۔ (تصویر: انسٹاگرام، joselyncano)۔