உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    میاں خلیفہ نے ناک کی سرجری کے بعد اب اس باڈی پارٹ میں لئے بوٹاکس انجکشن، خود کیا انکشاف

    ایکس پورن اسٹار میاں خلیفہ (Mia Khalifa) اپنے گلیمرس اور بولڈ اوتار کے ساتھ ہی بیباک انداز کے لئے بھی جانی جاتی ہیں۔ وہ کبھی بھی اپنی باتوں کو کہنے سے نہیں ہچکچاتی ہیں اور ہر موضوع اپنی رائے رکھتی ہیں۔ پھر چاہے بات کتنی ہی کڑوی کیوں نہ ہو۔ میاں خلیفہ نے اپنے آرم پٹ میں لئے بوٹاکس ٹریٹمنٹ (Mia Khalifa Botox Injection) کا انکشاف کیا ہے۔