உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'Mika The Vohti میں نہیں ہوئی آکانشا پوری اور میکا سنگھ کی شادی، جانئے کیا ہے وجہ

    Mika Singh Akanksha Puri Wedding: ویسے ایک بات غور طلب ہے کہ جب وہ آکانشا کو پہلے سے جانتے ہیں تو پھر شادی کرنے میں کیا حرج ہے؟ ایسی خبریں بھی ہیں کہ میکا اور اکانشا لاک ڈاؤن میں بھی ساتھ رہ رہے تھے۔