نئی دہلی: جھانوی کپور نے بالی ووڈ میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ اداکاری کے علاوہ وہ برانڈ کی تشہیر میں بھی مصروف ہیں۔ اس وجہ سے وہ سنیچر کو نئی دہلی میں تھیں، جہاں انہیں 'وکٹوریہ سیکریٹ' کے اسٹور میں دیکھا گیا۔ سونم کپور کو یہاں جھانوی سے پہلے دیکھا گیا تھا۔ (فوٹو کریڈٹ: وائرل بھیانی)