உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایسی ڈریس پہن کر گھر سے باہر آئیں میرا راجپوت تو لوگوں نے کہہ ڈالی بھدی باتیں

    دراصل ممبئی میں میرا اپنی کار مین بیٹنے جا رہی تھیں اسی وقت فوٹو گرافر نے انہیں اپنے کیمرے میں قید کر لیا اور پھر سوشل میڈیا ہینڈل انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔ میرا نے سلیولیس ٹاپ اور منی اسکرٹ پہنا ہوا تھا۔ میرا کی یہ ڈریس سوشل میڈیا یوزرس کو پسند نہیں آئی۔