سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کیلئے تصویریں یا سیلفی کلک کرتے وقت لوگوں کی جان جانے کی بہت ساری خبریں اب تک انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہیں۔ وہیں اس طرح کی ایک اور خبر سرخیوں میں آئی جب ماڈل سوفیا چیونگ ग (SOPHIA CHEUNG) کی ہانگ کانگ میں ایک جھرنے کے کنارے سیلفی لینے کے دوران مبینہ طور پر ان کی موت ہو گئی۔ Instagram sofi.cheung