உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماڈل سمرن نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، سوشل میڈیا پر مچا ہنگامہ ، دیکھئے وائرل تصاویر

    ماڈل سمرن کور (Symrann Kaur) انٹرنیٹ سنسیشن بن چکی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ اپنی Sizzling Photos شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ اور بولڈ اور سیکسی تصاویر (Symrann hot photos) شیئر کی ہیں ، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے ۔