اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کتنی بڑی ہوگئی محمد شمی کی بیٹی آئرہ جہاں، سوشل میڈیا پر ساڑھی میں وائرل ہوئیں تصاویر

    کرکٹر محمد شمی کی اہلیہ حسین جہاں جو کہ ایک ماڈل ہیں، سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں بیٹی کے نام سے سوشل میڈیا پر ایک ہیش ٹیگ بھی بنایا ہے، وہ تصویروں کے ساتھ ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

    تازہ خبر