உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Maldives Vacation: مونالیسا کی ادائیں دیکھ کر مداح ہوئے دیوانے، ایک نے کہا ’OMG اتنی ہاٹنیس لاتی کہاں سے ہو سوئٹ ہارٹ‘

    بھوجپوری سے ویب سیریز تک کا سفر طے کرنے والے اداکارہ مونالیسا (Monalisa Aka Antara Biswas) نے انسٹا گرام پر مالدیپ ویکیشن سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اس میں ان کی بولڈ ادائیں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار گئے۔ اس کے ساتھ ہی ان کی نند ریا سنگھ بھی کمنٹ کرنے سے خود کو نہیں روک پائیں۔