உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Monalisa نے بتایا موڈ کو بہتر رکھنے کا طریقہ، تصاویر شیئر کر کے 4 باتوں کا مشورہ دیا

    مونالیسا (Monalisa) عرف انترا بسواس (Antra Biswas) اداکاری سے زیادہ اپنی قاتلانہ اداوں کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو متوجہ کرتی ہیں۔ گزشتہ دنوں جہاں مونالیسا نے اپنی بکنی والے لُک سے سوشل میڈیا پر قہر برپا کیا تھا تو اب یہ مرون رنگ سے انسٹا گرام (Monalisa Instagram) صارفین کو ان پر نگاہیں ٹھہرانے کے لئے مجبور کر رہی ہیں۔