உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مونالیسا نے سمندر میں نیلی بکنی پہن کر پھر پانی میں لگائی آگ، سوشل میڈیا پر دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش

    اسی بیچ اب ایک بار پھر مونالیسا نے بکنی تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر مداحوں کے دل کی دھڑکن بڑھا دی ہے۔ انہوں نے اپنی کچھ تصاویر نیلی بکنی (Monalisa Bold look) میں شیئر کی ہیں ۔ یہ تصویریں سامنے آتے ہین انسٹاگرام پر مداحوں کے کمینٹس کا سیلاب آگیا ہے۔