اداکارہ مونالیسا نے پھر اپنے بولڈ انداز سے ڈھایا قہر ، ان تصاویر پر فدا ہوئے فینس ، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات
اداکارہ مونالیسا (Monalisa) کی ڈیمانڈ ان دنوں چھوٹے پردے سے لے کر بڑے پردے تک پر ہے ۔ ٹی وی کے سب سے مشہور رئیلیٹی شو بگ باس کا حصہ بننے کے بعد سے مونالیسا پوری طرح سے بدل چکی ہیں ۔

بھوجپوری فلموں سے اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کرنے والی مونالیسا کی ڈیمانڈ ان دنوں چھوٹے پردے سے لے کر بڑے پردے تک پر ہے ۔ ٹی وی کے سب سے مشہور رئیلیٹی شو بگ باس کا حصہ بننے کے بعد سے مونالیسا پوری طرح سے بدل چکی ہیں ۔ انہوں نے اپنے لک سے لے کر اپنے گیٹ اپ تک پر بہت کام کیا ہے ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کی تصویریں آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ان کی کچھ بولڈ تصویریں ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ مونالیسا کے ذریعہ شیئر کی گئی تصویروں میں وہ چھوٹی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

بتادیں کہ مونالیسا انسٹاگرام اکاونٹ پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ انسٹاگرام کے ذریعہ وابستہ رہتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا اپنے انسٹاگرام پر آئے دن اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگتی ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa

مونالیسا کی شہرت سوشل میڈیا پر بھی کم نہیں ہے ۔ انسٹاگرام پر مونالیسا کو تقریبا 40 لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ تصویر : Instagram @aslimonalisa